صِرَاطَ الَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ الْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلا الضَّالِّينَ
ان لوگوں کا راستہ جن پر تو نے انعام فرمایا ان لوگوں کا نہیں جن پر غضب کیا گیا ہے اور نہ (ہی) گمراہوں کا
ہمارے پراجیکٹس
کھلے آسمان تلے
میرے زندگی کے ابتدائی سالوں کی کچھ شخصیات ایسی ہیں جو بوجوہ اب تک بُھلائے نہیں بھولتیں۔ مثلا ۱۔ عمیر ( میرے بچپن کا دوست) ۲۔ دل تراش( ایک ہیجڑا) ۳۔ کنوارے بابا (ایک حکیم صاحب) ۴۔ خالو پھوپھا (عُرفیت تبدیل کردی ہے) ۵۔ منظر عابدی (میرے ٹیوشن کے اُستاد اور دوست) آج کی گفتگو عمیر کے نام! کورنگی نمبر ایک کئی وجہ سے کورنگی کے دوسرے علاقوں سے ممتاز تھااُن میں سے ایک وجہ میرے نزدیک ...
صدر آصف زرداری کا یہ بیان سو فیصد درست ہونے کے باوجود سو فیصد غلط ہے کہ …”عوام جان لیں، پاکستان حالت جنگ میں ہے،“ یہ بیان ملکی صورتحال کو بری طرح”اوور سمپلی فائی“کرنے کے مترادف ہے کیونکہ ایک وقت میں ایک جنگ کا سامنا تو کوئی سانحہ نہیں بلکہ ...
خبطِ عظمت کا جنون !!,,,,آخر کیوں؟
ہم اللہ کی عبادت کیسے کریں؟
نماز میں خشوع و خضوع، مگر کیسے؟
پولیس کا ہے فرض مدد آپ کیکیا آپ نے یہ پڑھا ہے؟
سب سے زیادہ پڑھے جانے والے موضوع
یہ بھی پڑھیں
ٹائم ہی نہیں ہے
غصہ اور نفرت
دل میں اک لہر سی اٹھی ہے
پتھر کا سبق
اسٹار پلسمزید مضامین
سعدیہ سحر “کھلے آسمان تلے” قسط نمبر 3فورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںفورمز کا لنک
فورمز میں جانے کے لیے یہاں تشریف لائیںکچھ مزید۔۔۔۔۔
منتخب ویڈیو
انتخابات
پاک نیٹ کا نیا روپ اپ کو کیسا لگا؟
تمام ووٹ : 47
اہم موضوعات