Jump to content

Search the Community

Showing results for tags 'شعروشاعری'.



More search options

  • Search By Tags

    Type tags separated by commas.
  • Search By Author

Content Type


Forums

  • Great Pakistan Forums - عظیم پاکستان
    • Pakistan - پاکستان
    • رمضان کریم
    • Greeting Messages - تہنیتی پیغامات
  • Islamic PK Forums
    • Quran Majeed - قرآن مجید
    • Supplications - دعائیں
    • Sayings & Teachings of Prophet MUHAMMAD ارشادات نبوی ﷺ
    • Articles - مضامین
  • Urdu PK Forums - اردو محفل
    • Urdu Poetry - بزم سخن
    • جہان نثر
    • طنز و مزاح
  • Technology.PK
    • Computers, Laptops, Tablets & Smart Phones
    • Softwares, Apps & OS
  • Education PK Forums
    • Kids Zone
    • Subjects - مضامین
    • Online Courses
    • Academic & Professional Education
    • Schools, Colleges, Universities, & Institutions
  • Lifestyle PK Forums
    • Food & Cooking
    • Science & Technology
    • Sports & Recreational Activities
    • Travel & Sightseeing
    • Home Decoration & Gardening
    • Gardening
    • Health and Beauty صحت اور خوبصورتی
    • Luxury
  • Human Excellence
    • Quotes - اقوال
    • Goal - مقصد
    • Human Excellence انسان کا امتیاز
    • Ideas - خیالات
    • Leadership قیادت
    • Motivation - حوصلہ افزائی
    • Roles & Perspective - کردار اور نقطہ نظر
    • Success & Failure - کامیابی اور ناکامی
    • Teamwork مِل جُل کر کام کرنا
    • Trade & Business - تجارت اور کاروبار
    • Humility, Humbleness & Gratitude - عاجزی، انکساری، اور شکرگزاری
  • Forums Pakistan

Find results in...

Find results that contain...


Date Created

  • Start

    End


Last Updated

  • Start

    End


Filter by number of...

Joined

  • Start

    End


Group


About Me


Date of Birth


Education Level


About Me


Education Level


Mobile No


Professional Qualifications


Professional Qualifications


AIM


Gender


Occupation


ICQ


Yahoo! Messenger


Yahoo! Messenger


Skype


Facebook


Twitter

Found 4 results

  1. اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی
  2. دل تھا کہ خوش خیال ، تجھے دیکھ کر ھُوا یہ شہر بے مثال ، تجھے دیکھ کر ھُوا اپنے خلاف شہر کے ، اندھے ھُجوم میں دل کو بہت ملال ، تجھے دیکھ کر ھُوا طولِ شبِ فراق ، تیری خیر ھو کہ دِل آمادۂ وصال ، تجھے دیکھ کر ھُوا یہ ھم ھی جانتے ھیں ، جدائی کے موڑ پر اِس دل کا جو بھی حال ، تجھے دیکھ کر ھُوا آئی نہ تھی کبھی ، میرے لفظوں میں روشنی اور مجھ سے یہ کمال ، تجھے دیکھ کر ھُوا بچھڑے تو جیسے ذھن معطل سا ھو گیا شہرِ سخن بحال ، تجھے دیکھ کر ھُوا پھر لوگ آ گئے ، میرا ماضی کریدنے پھر مجھ سے اِک سوال ، تجھے دیکھ کر ھُوا
  3. ان آنکھوں نے کیا کیا تماشا نہ دیکھا حقیقت میں جو دیکھنا تھا نہ دیکھا تجھے دیکھ کر وہ دوئی اٹھ گئی ہے کہ اپنا بھی ثانی نہ دیکھا نہ دیکھا ان آنکھوں کے قربان جاؤں جنہوں نے ہزاروں حجابوں میں پروانہ دیکھا نہ ہمت نہ قسمت نہ دل ہے نہ آنکھیں نہ ڈھونڈا نہ پایا نہ سمجھا نہ دیکھا مریضان الفت کی کیا بے کسی ہے مسیحا کو بھی چارہ فرما نہ دیکھا بہت درد مندوں کو دیکھا ہے تو نے یہ سینہ یہ دل یہ کلیجا نہ دیکھا وہ کب دیکھ سکتا ہے اس کی تجلی جس انسان نے اپنا جلوا نہ دیکھا بہت شور سنتے تھے اس انجمن کا یہاں آ کے جو کچھ سنا تھا نہ دیکھا صفائی ہے باغ محبت میں ایسی کہ باد صبا نے بھی تنکا نہ دیکھا اسے دیکھ کر اور کو پھر جو دیکھے کوئی دیکھنے والا ایسا نہ دیکھا وہ تھا جلوہ آرا مگر تو نے موسیٰ نہ دیکھا نہ دیکھا نہ دیکھا نہ دیکھا گیا کارواں چھوڑ کر مجھ کو تنہا ذرا میرے آنے کا رستا نہ دیکھا کہاں نقش اول کہاں نقش ثانی خدا کی خدائی میں تجھ سا نہ دیکھا تری یاد ہے یا ہے تیرا تصور کبھی داغؔ کو ہم نے تنہا نہ دیکھا
×
×
  • Create New...