Jump to content
Sign in to follow this  
lady2000

Romantic Poetry -محبت شاعری

Recommended Posts

اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی

  • Red Heart 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

میں محبت کرتا ہوں تو ٹوٹ کے کرتا ہوں
یہ کام مجھے ضرورت کے متابق نہیں آتا

Share this post


Link to post
Share on other sites

اے دوست محبت کے صدمے تنہا ہی اٹھانے پڑتے ہیں
رہبر تو فقط اس رستے میں دو گام سہارا دیتے ہیں

Share this post


Link to post
Share on other sites
پہلے دوستی، پھر محبت، اور پھر بلاوجہ نفرت
بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیا مجھے
  • Red Heart 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

Yeh Ishq e Mohabbat Ki Riwayat Bhi Ajeeb Hai,

Paaya Nahi Hai Jisko Ussey Khona Bhi Nahi Chahte

Share this post


Link to post
Share on other sites
2 hours ago, lady2000 said:
پہلے دوستی، پھر محبت، اور پھر بلاوجہ نفرت
بڑی ترتیب سے ایک شخص نے تباہ کیا مجھے

😂😂

Share this post


Link to post
Share on other sites
2 hours ago, lady2000 said:

اُس کو پانے کا کہاں سوچا تھا
اچھا لگتا تھا سو محبت کرلی

😍🤩

Share this post


Link to post
Share on other sites

 آپ ھیرا ، صدف ، نگیں ، کیوں ھیں ؟

آپ بے انتہا حسیں ، کیوں ھیں؟؟

 

آپ کی کاکلوں کے جنگل میں
اتنی موسیقیاں ، مکیں کیوں ھیں؟؟
.
چاند خود بھی نہیں سمجھ پایا

آپ اس درجہ مہ جبیں ، کیوں ھیں؟؟
.
شمس حیراں ھے ، آپ کے عارض
پھول ھو کر بھی ، آتشیں کیوں ھیں؟؟
.
آپ اتنے دروغ گو ھو کر
اس قدر قابلِ یقیں ، کیوں ھیں؟؟
.
شاعروں کے دلوں پہ آپ چلیں
گامزن ، برسرِ زمیں ، کیوں ھیں؟؟
.
جتنے بے رحم دلربا ھیں ، عدم
اتنے محبوب ، دلنشیں ، کیوں ھیں؟؟
.

Share this post


Link to post
Share on other sites

 کام آ سکیں نہ اپنی وفائیں تو کیا کریں 
اس بے وفا کو بھول نہ جائیں تو کیا کریں

مجھ کو یہ اعتراف دعاؤں میں ہے اثر 
جائیں نہ عرش پر جو دعائیں تو کیا کریں

اک دن کی بات ہو تو اسے بھول جائیں ہم 
نازل ہوں دل پہ روز بلائیں تو کیا کریں

ظلمت بدوش ہے مری دنیائے عاشقی 
تاروں کی مشعلے نہ چرائیں تو کیا کریں

شب بھر تو ان کی یاد میں تارے گنا کئے 
تارے سے دن کو بھی نظر آئیں تو کیا کریں

عہد طرب کی یاد میں رویا کئے بہت 
اب مسکرا کے بھول نہ جائیں تو کیا کریں

اب جی میں ہے کہ ان کو بھلا کر ہی دیکھ لیں 
وہ بار بار یاد جو آئیں تو کیا کریں

وعدے کے اعتبار میں تسکین دل تو ہے 
اب پھر وہی فریب نہ کھائیں تو کیا کریں

ترک وفا بھی جرم محبت سہی مگر 
ملنے لگیں وفا کی سزائیں تو کیا کریں

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.

Sign in to follow this  

×
×
  • Create New...