Jump to content
Mehak

Other Poetry - متفرق شاعری

Recommended Posts

خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

 

خاموشی رات کی دیکتھا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

مد ہوش اکثر ہوجاتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

 

ہوش والوں میں جاتا ہوں تو الجھتی ہے طبعیت

سو با ہوش پڑا رہتا ہوں اور تجھے سوچتا ہوں

 

تو من میں میرے آ جا میں تجھ میں سما جاؤں

ادھورے خواب سمجھتا ہوں اورتجھے سوچتا ہوں

 

جمانے لگتی ہیں جب لہو میرا فر خت کی ہوائیں

تو شال قر بت کی اوڑھتا اور تجھے سوچتا ہوں

Share this post


Link to post
Share on other sites

حسین سا چہرہ

میری آنکھوں میں جو اک حسین سا چہرا ہے

اس پہ گیسوے دراز کا پہرا ہے

 

کل شب رخ انور سے نقاب جو ہٹایا

تمام رات چاند اسے دیکھنے کو ٹھہرا ہے

 

ہم شیش محل والوں سے کیونکر محبت کر بیتھے

یہ جانتے ہوئے بھی، کہ قسمت میں چادر صحرا ہے

 

قسمت نے ہمیں، تیری جھولی میں ڈال دیا ناصر

چلو اب دیکھتے ہیں، کیا سلوک تیرا ہے

  • Red Heart 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

جب سے تیری چھاپ لگی ہے مجھے

جب سے تیری چھاپ لگی ہے مجھے

ہر لحظہ آس سی لگی ہے مجھے

کر دیگا سرشار اک روز تو مجھے

کیوں یہ خوش گمانی سی رہتی ہے مجھے

لوگ کہتے ہیں بڑا مغرور ہے میرا سجن

پھر بھی میری تو سانس بندھی ہے ۴ سے

بھلا کسی نے پتھر کو پگھلتے ہے دیکھا؟

نہ جانے کیوں مجھے پتھر سے آبشار نکالنے کی ضد سی چڑھی ہے؟

آآنکھیں بن گئی ہیں ساکت سی جھیلیں

کچھ ایسے عکس کی اس کے شبیہ سی بنی ہے

  • Like 1
  • Thumbs Up 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

Tery Aks Ka Dhundlapan Mery Khawab Main Musalsal

Kahin Yeah Tery Bichdny Ka Ilhaam To Nahin Mujhsy

Share this post


Link to post
Share on other sites

کھلا ہے در پہ ترا انتظار جاتا رہا

کھلا ہے در پہ ترا انتظار جاتا رہا

خلوص تو ہے مگر اعتبار جاتا رہا

کسی کی آنکھ میں مستی تو آج بھی ہے وہی

مگر کبھی جو ہمیں تھا خمار جاتا رہا

کبھی جو سینے میں اک آگ تھی وہ سرد ہوئی

کبھی نگاہ میں جو تھا شرار جاتا رہا

عجب سا چین تھا ہم کو کہ جب تھے ہم بے چین

قرار آیا تو جیسے قرار جاتا رہا

کبھی تو میری بھی سنوائی ہوگی محفل میں

میں یہ امید لیے بار بار جاتا رہا

  • Haha 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

یاد ہے انکی عنایت ظلم ڈھانا یاد ہے

یاد ہے انکی عنایت ظلم ڈھانا یاد ہے

جانَ من مجھکو محبت کا زمانا یار ہے

ہم جہاں چھپ چھپ کے ملتے تھےکبھی جانَ جہاں

آج بھی وہ راستہ اور وہ ٹھکانا یاد ہے

بھول بیٹھے ہیں ستم کے آپ ہی قصے مگر

درد غم آنسو کا مجھکو ہر فسانہ یاد ہے

اس لیے دور َ پریشانی سے گھبراتا نہیں

مشکلوں میں انکا مجھکو مسکرانا یاد ہے

گھر کے باہر یک بیک سن کر میری آواز کو

بن د پٹا تیرا دروازے پہ آنا یاد ہے

جان سے اپنی گیا پا کر اشارہ جو تیرا

کیا تجھے اپنا ستمگر وہ د وانہ یاد ہے

حکم سے کس کے گری تصدیق بجلی کیا پتہ

ہمکو جلتا صرف اپنا آشیانہ یاد ہے

Share this post


Link to post
Share on other sites

وہ آنکھ ھی آنکھ کہاں ٹھری

جو نہ ترسے آپ کے دیدار کو

Share this post


Link to post
Share on other sites

Takseen-e-Mohabbat ke Faqat do hi Tareeqe thay,

Ya dil na Bana hota, Ya tum Na Bane Hote….!

Share this post


Link to post
Share on other sites

Tumhare Khat Mein Naya Ik Salam Kis Ka Tha? – Daagh Dehlvi

 

Tumhare Khat Mein Naya Ik Salam Kis Ka Tha?

Na Tha Raqeeb To Aakhir Wo Naam Kis Ka Tha?

Wo Qatal Kar Ke Mujhe Har Kisi Se Poochte Hain

Ye Kaam Kis Ka Hai? Ye Kaam Kis Ka Tha?

Wafa Karein Ge, Nibhaen Ge, Baat Maanain Ge

Tumhein Bhi Yaad Hai Kuch, Ye Kalaam Kia Ka Tha?

Raha Na Dil Mein Wo Be_Dard Aur Dard Raha

Muqeem Kon Hua Hai, Maqaam Kis Ka Tha?

Na Pooch Gach Thi Kisi Ki Wahan Na Aao Bhagat

Tumhari Bazm Mein Kal Ehtamam Kis Ka Tha?

Tamam Bazam Jisy Sun Ke Reh Gai Mushtaaq

Kaho Wo Tazkara-E-Naa Tamam Kis Ka Tha?

Guzar Gaya Wo Zamana, Kahoon To Kis Se Kahoon?

Khayal Dil Ko Mere Subh-O-Shaam Kis Ka Tha?

Share this post


Link to post
Share on other sites

کبھی اس طرح میرے ہمسفر

سبھی چاہتیں میرے نام کر

اگر ہو سکے تو کبھی کہیں

میرے نام بھی کوئی شام کر

میرے دل کے ساۓ میں آ ذرا

میری دھڑکنوں میں قیام کر

یہ جو میرے لفطوں کے پُھول ہیں

تیرے رستے کی یہ دُھول ہیں

کبھی ان سے سن میری داستاں

کبھی ان کے ساتھ کلام کر

  • Red Heart 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسواء نہیں کرتی

میں اپنی دوستی کو شہر میں رسواء نہیں کرتی

محبت میں بھی کرتی ہوں مگر چرچا نہیں کرتی

 

جو مجھ سے ملنے آ جائے میں اس کی دِل سے خادم ہوں

جو اٹھ کے جانا چاھے میں اسے روکا نہیں کرتی

 

جسے میں چھوڑ دیتی ہوں اسے پِھر بھول جاتی بوں

پِھر اس ہستی کی جانب میں کبھی دیکھا نبیں کرتی

 

تیرا اصرار سر آنكھوں پہ کے تم کو بھول جاؤں میں

میں کوشش کر کے دیکھوں گی مگر وعدہ نہیں کرتی

Share this post


Link to post
Share on other sites

وہ جو کہتا تھا کچھ نئیں ہوتا

اب وہ روتا ھے چپ نئیں ہوتا۔۔

Edited by sunrise

Share this post


Link to post
Share on other sites

نوازشات کی بـــــــــــرکھا ہوئی ہے، یوں کُھل کر

توقعات کا صــــــــــــــحرا ، تمام جل تھل ہے

Edited by sunrise

Share this post


Link to post
Share on other sites

وہ فخر لیلی۔۔۔۔۔۔۔ میں رشک مجنوں

کہ یار مجھ میں۔۔۔ میں یار میں ہوں

Edited by sunrise

Share this post


Link to post
Share on other sites

اچھی آنکھوں کے پجاری ہیں میرے شہر کے لوگ

توں مرے شہر میں آئے گا تو چھا جائے گا

 

ھم قیامت بھی اُٹھائیں گے تو ھوگا نہیں کچھ

تُو فقط آنکھ اُٹھائے گا تو چھا جائے گا

 

پھُول تو پھُول ھیں ، وہ شخص اگر کانٹے بھی

اپنے بالوں میں سجائے گا تو چھا جائے گا

 

یُوں تو ھر رنگ ھی سجتا ھے برابر تجھ پر

سُرخ پوشاک میں آئے گا تو چھا جائے گا

 

پنکھڑی ھونٹ ، مدھر لہجہ اور آواز اُداس

یار ! تُو شعر سُنائے گا تو چھا جائے گا

 

جس مصور کی نہیں بِکتی کوئی بھی تصویر

تیری تصویر بنائے گا تو چھا جائے گا

 

جبر والوں کی حکومت ھے فقط چند ہی روز

صبر میدان میں آئے گا تو چھا جائے گا

Edited by sunrise
  • Red Heart 1

Share this post


Link to post
Share on other sites

‏اپنــــــے لہجــــــے پہ غور کر کــــــے بتا۔۔۔

لفــــــظ کتنــــــے ہیں، تیر کتنــــــے ہیں۔۔۔

Edited by sunrise

Share this post


Link to post
Share on other sites

Join the conversation

You can post now and register later. If you have an account, sign in now to post with your account.

Guest
Reply to this topic...

×   Pasted as rich text.   Paste as plain text instead

  Only 75 emoji are allowed.

×   Your link has been automatically embedded.   Display as a link instead

×   Your previous content has been restored.   Clear editor

×   You cannot paste images directly. Upload or insert images from URL.


×
×
  • Create New...